Email subscription

کورونا وائرس ، پاکستانی سائنسدان نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1625 ہو گئی ہے جبکہ یہ ” جراثیمی دشمن “ اب تک 18 قیمتی جانیں نگل چکا ہے تاہم اس وائرس سے اب تک 28افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں لیکن اب پاکستانی سائنسدان اور سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاالرحمان نے خوشخبری سنا دی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر صحافی ” ارشد وحید چوہدری “ نے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیاجس میں انہوں نے پہلے عوام کوبتایا کہ ” کورونا وائرس کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، الحمد و اللہ پاکستانیوں کیلئے اہم خوشخبری ہے جس کی تفصیل تھوڑی دیر میں جاری کی جائے گی ۔


یاد رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت نے تمام بین الاقوامی فلائٹس بند کر دی ہیں جبکہ ملک میں چلنے والی ٹرینیں بھی معطل کر دی گئیں ہیں اور چاروں صوبوں میں لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے ۔ حکومت کی جانب سے عوام سے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی جارہی ہے اور مسلسل بتایا جارہاہے کہ اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں اور سینٹائزر کا استعمال کریں جبکہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے بھی گریز کریں ۔

Post a Comment

0 Comments