Email subscription

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،شہری نے پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کرایاجو مثبت آیا ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کاکہناہے کہ فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،شہری نے پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کرایاجو مثبت آیا ۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ مریض کے اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ کئے جائیں گے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد



Post a Comment

0 Comments