Email subscription

متحدہ عرب امارات میں اب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کس طرح کیا جارہا ہے؟ دیکھ کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے



دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے روز کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی پہلی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ایسے طریقے سے لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس مہم میں سفر کرتے ہوئے لوگوں کو روک کر سڑکوں پر ہی ان کے نمونے لیے جا رہے ہیں اور ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ شہریوں کو اس کے لیے کسی مخصوص ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں۔ اس مقصد کے لیے ایک ’ڈرائیو تھرو ٹیسٹنگ فیسیلٹی‘ تیار کی گئی ہے۔


Post a Comment

0 Comments