Email subscription

76روز بعد ووہان کالاک ڈاؤن ختم ، سڑکوں پر کیا منظر ہے



چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی جائے پیدائش ووہان شہر کا لاک ڈاؤن 76 روز بعد ختم کردیا گیا ہے۔
منگل کے روز چینی حکام نے شہر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کیا اور لوگوں کو نقل و حرکت کی اجازت دے دی۔  لاک ڈاؤن کو جزوی طور پر ختم کیا گیا ہے اور بعض پابندیاں اب بھی برقرار ہیں۔ 11 ملین آبادی والے ووہان کے شہریوں کو شہر چھوڑنے سے پہلے حکام سے اجازت لینا ہوگا اور یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ صحت مند ہیں اور ان کا حال ہی میں کورونا کے کسی مریض سے رابطہ نہیں ہوا، اس مقصد کیلئے حکومت نے ایک خصوصی موبائل ایپلی کیش تیار کی ہے جس سے شہریوں کی نقل وحرکت اور صحت پر نظر رکھی جاسکے گی۔


Post a Comment

0 Comments